عام انتخابات نہ ہونے سے ملک کا نظام رکا ہوا ہے: پرویزالٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کا کہا ہے کہ عام انتخابات نہ ہونے سے ملک کا نظام رکا ہوا ہے، جو حالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مزید پڑھیں

شالیمار ایکسپریس بند، پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شالیمار ایکسپریس کا 20 لاکھ روپے روز کا خسارہ تھا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں

ردی میں پڑی پنٹنگ کی نیلامی کے دوران اصل مالیت سامنے آگئی

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ نیلامی کے دوران ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئی۔ پینٹنگ کا یہ نادر نمونہ معروف آرٹسٹ و پینٹر مزید پڑھیں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی امور اور مزید پڑھیں