بجلی بلوں میں ریلیف پر پیشرفت نہ ہو سکی، آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف سائفرکیس کی اٹک جیل میں ہوئی جس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن کا پرویز الہیٰ کیخلاف ایک اورمقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں مزید پڑھیں

عمرے کیلئے خواتین کے لباس سے متعلق سعودی وزارت حج کی وضاحت سامنے آگئی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ ’خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا گوادر کا دورہ، حکومتی اور نجی شعبے کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا مستقل اور مضبوط شراکت داری کے تحت بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکا کے عزم کو اجاگر کرنے کیلئے گوادر کا دورہ کرتے ہوئے علاقائی ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کومہمیز دینے کیلئے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر مری میں اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ رک گیا

مری میں 100سالہ قدیم اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ روک دیا گیا۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے حکم پر اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ روکا گیا۔ ذرائع پنجاب مزید پڑھیں