غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 856 بچے اور 936 خواتین شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہو گئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں میں 64 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان نے کمبوڈیا کے خلاف پہلا گول دوسرے ہاف میں 69 ویں منٹ میں کیا۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہاف میں کوئی گول نہیں کر مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچرمتعارف کروادیا

واٹس ایپ نے حالیہ برسوں کے دوران اکاؤنٹ سکیورٹی اور پرائیویسی کے لیے متعدد فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی زیرملکیت ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اکاؤنٹ سکیورٹی کو مزید بہتر بنا مزید پڑھیں

ورلڈکپ: جنوبی افریقا کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پندرہ ویں میچ میں جنوبی افریقا کے نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ دھرمشالا میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے: ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے اپنے بیان مزید پڑھیں