کینیڈا کا غزہ کے شہریوں کیلئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کرتے ہوئے فوری انسانی ہمدردی کی راہداری کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے غزہ کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کردیا، کینیڈین وزیرِ مزید پڑھیں

75 روپے کے نیلے یا پیلے نوٹ میں کونسا قابل استعمال ہے؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے دونوں کو لین دین میں قابل استعمال قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

ورلڈکپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل اہم پاکستانی بیٹر بخار میں مبتلا

بھارتی شہر بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کے اہم مقابلے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق بخار کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق اس سے قبل فخر زمان گھٹنے کے درد، مزید پڑھیں

کسی کو بھی پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کیلئے چین کے ساتھ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، سی پیک کی بدولت پاکستان کاسماجی ومعاشی مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے: ہسپانوی وزیر

ہسپانوی وزیر برائے سماجی انصاف ایون بلیرا نے غزہ میں جاری جنگی جرائم کو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں اسپین کی خاتون وزیر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

راولپنڈی: آن لائن ایپس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی سے آن لائن ایپس کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ اور سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑاگیا، جس میں 11 ارکان شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے منشیات کے تینتیس پارسل برآمد کئے گئے مزید پڑھیں