حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، اپیل پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت دائر کی گئی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے اپیل میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے اور نیب مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینکوں پر میزائل حملے کی ویڈیو جاری کردی

لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر شدید حملے شروع کردیے۔ غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے فردِ جرم کی کارروائی اگلی سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ سماعت کے دوران دونوں ملزمان اور ان کی لیگل ٹیم کمرۂ مزید پڑھیں

شعیب ملک کے بابر کو کپتانی سے ہٹانے کے مطالبے پر یوسف کا موقف سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بیٹر محمد یوسف نے بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کے مطالبے پر شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہا مزید پڑھیں

میانوالی: دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 12 دہشتگرد فرار

میانوالی میں 12 دہشتگرد پولیس مقابلے کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور پاک فوج کے 2 سپاہیوں نے جام شہادت نوش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگرممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ پہنچ گئے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے، جہاں وہ دارالحکومت بیجنگ میں اکتوبر 17 سے 18 تک منعقد ہونے والے ’تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون‘ میں شرکت کریں گے۔ یہ مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بماری؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے لاکھوں ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بماری اور حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پھیلنے والی کشیدگی اور تنازع سے متعلق سوشل میڈیا پر جہاں درجنوں جعلی ویڈیوز وائرل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، وہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مزید پڑھیں

گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی، بھارتی وکیل نے رضوان کی آئی سی سی کو شکایت کردی

بھارتی وکیل وینیت جندال نے اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد اب پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی طرف اپنی توپوں کا رُخ کرلیا۔ وینیت جندال نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ مزید پڑھیں