حماس سے ایسا سلوک کیا جائیگا جیسا داعش کے ساتھ کیا گیا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ حماس سے ایسا سلوک کیا جائیگا جیسا داعش کے ساتھ کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اپنے صدر مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں اسپتالوں، اسکولوں اور ہمارے امدادی مراکز کو نشانہ نہ بنائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسپتالوں، اسکولوں اور ہمارے امدادی مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ مزید پڑھیں

عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی اور صورت حال کو معمول پر لانے کے لیے فوری اقدامات کرے:عرب لیگ

غزہ پر ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس کے اعلامیے میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی برادری اس معاملے میں فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب مزید پڑھیں

تیاریاں مکمل ہیں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے: وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے جتنی ملاقاتیں ہوئی ہیں ان کے مطابق انتخابات کی تیاریاں مکمل ہیں اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے لیکن انتخابات میں سیکیورٹی کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے ذاتی معالج کا اہم بیان سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عثمان یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ذہنی اور جسمانی صحت بہت اچھی ہے۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عثمان یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اور ان کے صاحبزادے مؤنس الہیٰ کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں تحریک انصاف کے صدر مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ سے قبل آفریدی نے بابر سے ہونے والی گفتگو کا احوال بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابر اعظم سے ہونیوالی گفتگو پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر مزید پڑھیں