لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اور ان کے صاحبزادے مؤنس الہیٰ کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں تحریک انصاف کے صدر پرویزالہیٰ اور ان کے بیٹے مؤنس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پرویز الٰہی کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا، جب کہ مونس الٰہی کو بھی عدالت پیشی کی ہدایت کر دی گئی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پرویز الہیٰ کو 23 اکتوبرکو عدالت میں پیش کیا جائے، اور ڈائریکٹر ایف آئی اے اور متعلقہ جیل حکام ملزمان کی عدالت پیشی کو یقینی بنائیں۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے مؤنس الٰہی کی جانب سے وکالت نامہ پیش کیا، ان کے وکیل کو ملزم سے متعلق پتا ہے، کہ فوجداری کارروائی میں ملزم کی ذاتی حیثیت میں پیشی ضروری ہے، وکلا آئندہ سماعت پر مونس الہیٰ کو عدالت پیش کریں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015