ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سمبازا کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے میجر اور ایک حوالدار شہید ہوگئے۔ کارروائی کے مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل کی مدد کے لیے طیارہ بردار بحری جہاز روانہ کردیا

امریکا نے فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی مدد کے لیے فوری طور پر طیارہ بردار بحری جہاز روانہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مدد کے لیے بھیجی گئی فوجی امداد میں اسٹرائیک گروپ کو مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کا مقصد ااسرائیل اور سعودی عرب کو یکجا ہونے سے روکنا ہے: انٹونی بلنکن

امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں طوفان کی وارننگ جاری، ٹرانسپورٹ سروسز اور اسکولوں کو بند کر دیا گیا

ہانگ کانگ نے اتوار کو طوفان کا دوسرا سب سے بڑا الرٹ جاری کیا، جس کے بعد ٹرانسپورٹ سروسز اور اسکولوں کو بند کر دیا گیا، کیونکہ طوفان ’کوئینو‘ کے سبب زوردار ہوائیں اور بارشیں ہوئیں۔  ’اے ایف پی‘ کی مزید پڑھیں