پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ آج حیدرآباد دکن میں کھیلا جائے گا

ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے وارم اپ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے گذشتہ روز مزید پڑھیں

کوشش ہے سماعت آج مکمل کرلیں، سپریم کورٹ ایک ہی کیس لے کر بیٹھے گی تو ٹھیک نہیں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق دائر 9 درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی جس کی سرکاری ٹی وی کے ذریعے براہ راست کوریج کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں میں بہتری کیلئے تعاون مزید پڑھیں

اہم خبر، آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، بھارتی میڈیا

احمد آباد کے مشہور نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی۔ کرکٹ شائقین احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 4 اکتوبر کو شام مزید پڑھیں

ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے سے مفلوج افراد کیلئے خوشخبری، علاج میں بڑی پیش رفت

جانوروں پر کیے گئے ایک تجربے میں محققین جینیاتی تھیراپی کے ذریعے متاثرہ ریڑھ کی ہڈی کیوجہ سے حرکت نہ کر پانے والے چوہوں میں جسمانی حرکت کو بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے مزید پڑھیں