پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، علی نوازاعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےو الے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام مزید پڑھیں

کیا آپ اسکرین کی بلیو لائٹ سے جلد پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات سے واقف ہیں؟

سائنس کی ترقی کی بدولت زندگی آسان ہوگئی لیکن اس کے ساتھ ہی نت نئی ایجادات کے بہت سے نقصان بھی سامنے آرہیں ہیں جس میں مختلف اسکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی بھی شامل ہیں۔ اس جدید دور میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی دھمکی، الشفا اسپتال خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری

اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے دی جس پر اسپتال کو خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر حملہ آور اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

محمد حفیظ کو ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں ملنے پر محمد آصف کی شدید تنقید

سابق کپتان محمد حفیظ کو ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں ملنے پر سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل؛ آسٹریلیا کیخلاف بھارت کی 2 وکٹیں گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 72 رنز بنالیے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل مزید پڑھیں

اداکارہ رابعہ کلثوم کا ڈرامے میں شوہر کے ساتھ رومانوی کردار کے متعلق اہم بیان

اداکارہ رابعہ کلثوم کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر ایک ساتھ ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، سیٹ پر شوہر کے ساتھ رومانوی شوٹنگ کے دوران انہیں شرم آجاتی ہے۔ رابعہ کلثوم ٹیلی ویژن کی نامور سینئر مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم دوسری بار دنیا کے ’پرکشش گنجے‘ مرد قرار

دنیا بھر میں خوبصورتی اور جاذب نظر شخصیت کے لیے کئی مقابلے ہوتے ہیں اور حیران کن طور پر ایسے مقابلوں میں ایسی شخصیات ابتدائی نمبروں پر آتی ہیں، جن میں عام لوگوں کو زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔ اور ایسا مزید پڑھیں

پورا یقین ہے کہ08 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی: آصف علی زرداری

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے یقین کا اظہار کیا ہے کہ 8 فروری 2024کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں اکثریتی پارٹی بن کر مزید پڑھیں