ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان ٹیمبا بواما نے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے گئے تمام دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے، جب کہ ڈی آئی خان میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ میں جاری جرائم کا سلسلہ بند کرنا ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جاری جرائم کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، اسرائیلی حملوں سے اسپتالوں کا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ عالمی برادری کو اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالنا مزید پڑھیں

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ پر حملوں میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طویل المدتی وقفوں اور غزہ کی پٹی میں امداد کی فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی تاہم اسرائیل نے اس قرار مزید پڑھیں

پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پشاور اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے پشاور کے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں