ٹکٹ نہ ویزا، مسافر جہاز میں بیٹھا اور امریکا پہنچ گیا

ایک روسی شہری حیرت انگیز طور پر بغیر ویزا اور ٹکٹ کے ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے جانے میں والی پرواز میں بیٹھ کر امریکا پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور اسرائیلی شہریت کے حامل سرگئی ولادمیراوویچ مزید پڑھیں