پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا، سابق وزیر خزانہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات گزشتہ روز ماڈل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کا اہم کھلاڑی زخمی

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ایک پریشان کن خبر سامنے آئی ہے، اسپنر ابرار احمد پاؤں میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے درمیان کینبرامیں مزید پڑھیں

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے صحتیابی کے بعد تعلیم کا آغاز کردیا

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیر تعلیم بچیوں نے پہلے دن رضوانہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سمیت اہم بلوچ رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی سیاسی شخصیات کا خیر مقدم کیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی کے امیدواروں کو آج دوبارہ لاہور طلب کرلیا۔ راولپنڈی شہر کے ایک ہی حلقے کےلیے حنیف عباسی اور مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے فخر زمان کو کیوں ریلیز کیا؟ کرکٹ کے حلقوں میں بحث چھڑ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان کو ریلیز کرنے کے معاملے پر بحث زور پکڑ گئی۔ پی ایس ایل قوانین کے مطابق فرنچائزز زیادہ سے زیادہ 8 کھلاڑیوں کو ری ٹین کر مزید پڑھیں

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ، جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد

شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف سابق وزیر داخلہ کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی مزید پڑھیں