آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نومبر کیلئے مین اور ویمن کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل،جبکہ بھارت مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین کے حل کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ فلسطین کا حل دو ریاستی حل پر مشتمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا مزید پڑھیں

ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو 2023ء کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

سال 2023 میں دنیا کی سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والی میوزیکل آرٹسٹ ٹیلر سوئفٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ اور میگا پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قراردے دیا۔ مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، شفاف، پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار اور پُرعزم ہیں۔ قومی ووٹرز ڈے پر مزید پڑھیں