پاکستان کے مخلتف اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی، حیدر آباد، چمن اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں