عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے خلاف کیس میں خاور مانیکا کے گھریلو ملازم نے بھی اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم نے پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں آتش فشاں نے تباہی مچا دی،11 افراد لاوے کی زد میں آکر ہلاک

انڈونیشیا کے پہاڑ ماراپی کا آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والے لاوے نے ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مزید پڑھیں