مفتاح اسماعیل کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے معاملات فائنل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ مفتاح اسماعیل کی ممکنہ شمولیت کے معاملے پر پیپلزپارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا، پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد مفتاح اسماعیل سے رابطوں کا آغاز کیا گیا۔ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے ڈیوڈ وارنر کو بڑا چیلنج دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ مینوکا میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم مزید پڑھیں

کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، علاج اب انتہائی سستے

کینسر کے مہنگے ترین علاج جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں، اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس انجیلس (یو سی ایل اے) کے کیمیا دانوں کی تحقیق کی بدولت جلد ہی انہتائی سستے ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

لاہور کے سرکاری ہسپتال کا بڑا کارنامہ، پہلی بار بون میرو ٹرانسپلانٹ کر دیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بچوں کے سرکاری ہسپتال میں پہلی بار خون کے کینسر میں مبتلا بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ پاکستان میں اگرچہ متعدد نجی ہسپتالوں میں بچوں سمیت بالغ افراد کے بھی بون میرو ٹرانسپلانٹ مزید پڑھیں

بالوں کیلئے استعمال کی جانے والی اشیاء کینسر کا سبب بنتی ہیں؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء میں عموماً ایک کیمیکل سائیکلک مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: چلاس میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور مزید پڑھیں