صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ کے سابق سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ جمعرات کے روز عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت نہیں کرسکتا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ جاری

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بطور کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں ڈکیتی کے 6 ملزمان ہلاک

راولپنڈی میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں ڈکیتی کے 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ان ڈاکوؤں نے 3 روز قبل برطانیہ سے آنے والے شہری کو ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل کیا تھا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ ریس مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر یقینی صورتحال معاشی ترقی کو متاثر کر سکتی ہے: عالمی بینک

پاکستان سے متعلق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی ہنگامہ آرائی سے اعتماد میں کمی اور نجی شعبے کی طلب میں سست روی آسکتی ہے۔ رپورٹ میں عالمی بینک کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی فوج کی بربریت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ پراسرائیل کے حملے مسلسل جاری ہیں ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے 10 بڑے حملوں میں 112 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک شہپید ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہزار 469 ہوگئی جبکہ 59 مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں دلائل دیےکہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی منظم طریقے سے نسل کشی کر رہا ہے۔ نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی مزید پڑھیں