پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا مزید پڑھیں

ایران کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور حکومت سازی پر پاکستان کو مبارکباد

ایران نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی حکومت سازی پر پاکستان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنا غیر قانونی، 50 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 50 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزبیان، برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے لی اینڈرسن کی پارٹی رکنیت معطل

مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیزبیان دینے پربرطانوی ممبرپارلیمنٹ کو پارٹی سے معطل کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارہ رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے لی اینڈرسن نے مسلمانوں کےخلاف بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ مسلمانوں نے صادق خان کے ذریعے لندن مزید پڑھیں

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے ٹرمپ نے پرائمری الیکشن جیت لیا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے بھی پرائمری الیکشن جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی سابق گورنر نکی ہیلی کو شکست دے کر کامیابی حاصل مزید پڑھیں

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان، خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں بھی مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال کی جگہ اب کون ہوگا پی ٹی آئی کا امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے پیش نظر رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں