نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ن کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ مریم نواز عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں۔ مریم نواز نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کی کمیونیکشین ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا کہ ایگزیکٹیو بورڈ نے 11 جنوری کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے مزید پڑھیں

ن لیگ کی مریم نواز کے سوا سینئر پارٹی قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نارووال کی صوبائی نشست چھوڑیں گے جبکہ سردار اویس مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو سندھ اور پنجاب میں مخصوص نشستیں مختص، نوٹی فکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف (آئی پی پی) کی خواتین اور غیر مسلم کی مخصوص نشستوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ترک حکومت کی جانب سے دیا جانے والا اعلیٰ ملٹری ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کو پارٹی چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارٹی چیئرمین کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 3 مارچ کو ہوں گے، پی ٹی آئی پارلیمان کا حصہ بن مزید پڑھیں