خوبصورت ہونا بھی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے: مومنہ اقبال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ ایک نجی ٹی شو میں اداکارہ مومنہ اقبال بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے مختلف مزید پڑھیں

عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار99، ن لیگ کے 71، پی پی پی کے 54 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا شمالی وزیرستان میں انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ مزید پڑھیں

نوازشریف نے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ چیلنج کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کےکئی علاقوں میں برف مزید پڑھیں

این اے 47 کا نتیجہ شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 کا نتیجہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شعیب شاہین نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کیس: عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی واقعات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان کی ضمانتیں بارہ, بارہ مقدمات میں منظور ہوئیں۔ اے ٹی سی عدالت میں 9 مئی واقعات کیس مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی 2025 سے متحلق بھارت نے نیا ڈرامہ شروع کر دیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے بھارت نے ایک بار پھر من گھڑت خبریں نشر کروانا شروع کردیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری اور مارچ میں شیڈول ہے، جس کی میزبانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں