نگراں وزیراعظم کا قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس

16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔ صدر مملکت آئین میں مزید پڑھیں

نئے صدر مملکت کا انتخاب کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ایک دن مقرر مزید پڑھیں

الجزائر میں افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔ مسجد مزید پڑھیں

محمد عامر کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بڑا مطالبہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اہلخانہ سےبدتمیزی کرنے پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سندھ کے تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار منتخب ہونے والے پہلے وزیراعلیٰ ہیں، ان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے قلندرز کے خلاف ٹاس جیتا مزید پڑھیں