15 سالہ فلسطینی بچے نے خیمے میں بجلی پیدا کرلی

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران 15 سالہ فلسطینی بچے نے اپنے خیمے میں بجلی پیدا کرکے سب کو حیران کردیا۔ فلسطین میں جہاں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے انفرااسٹرکچر تباہ اور بنیادی ضرورتیں مزید پڑھیں

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے، 28 افراد جاں بحق

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان کے دو اضلاع میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشین میں مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی

بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا مزید پڑھیں

امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش ناکام بنایا جائے گا: وزیر اعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا مزید پڑھیں

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سعودی عرب

سعودی عرب نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ممکن نہیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر ان کا مؤقف مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے بیٹر کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ انگلینڈ مزید پڑھیں