صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر ایک بار پھر آئین شکنی کررہے ہیں: اسحاق ڈار

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر علوی قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلاکر ایک بار پھر آئین شکنی کررہے ہیں، آئین کا آرٹیکل بڑا واضح ہے کہ 21 روز میں اسمبلی اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں