وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا اور واضح کردیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی اور میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائے جائیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز مزید پڑھیں

اپیلٹ ٹربیونل نے اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی، آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل مزید پڑھیں