غزہ: اسرائیل کی بربریت جاری، مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، صیہونی بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی حملہ کردیا، لبنانی علاقے میں گاڑی پر ڈرون حملے میں حماس کے رکن ہانی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا بیان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی، انہوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے اور مطالبات بھی تسلیم کیے ہیں۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ پشاور، مردان،مالاکنڈ ، کوہاٹ، سوات،بونیر،شانگلہ،نوشہرہ ،صوابی اور میانوالی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

طب کے شعبے میں انقلاب، انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف

سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے جو انسانوں سے بہتر سرجری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریک محققین کی ایک ٹیم نے روبوٹ سرجن تیار کیا ہے۔ یہ انسانی جسم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی ریفرنس میں سپریم کورٹ کی رائے کو مزید پڑھیں