ریپبلکن پرائمری، نکی ہیلی نے ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی میں شکست دیدی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی میں شکست ہو گئی، انھیں نکی ہیلی نے ہرا کر پہلا ریپبلکن صدارتی نامزدگی کا الیکشن جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن صدارتی امیدوار بننے کی 2024 کی مزید پڑھیں

ن لیگ نے ڈاکٹرعباد اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا

مسلم لیگ نواز ( پی ایم ایل این ) کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ مسلم لیگ نواز نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈاکٹر عباد اللہ کو اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ کا اجرا روک دیا ، لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ کیلئے ڈیٹا انٹری نہیں ہورہی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا لنک ڈاؤن ہونے کےباعث پاسپورٹ کا اجرارک گیا، اس مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے معروف جوڑے کے درمیان علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

بالی ووڈ کی معروف، سابقہ اداکارہ ایشوریہ رائے اور اداکار ابھیشیک بچن میں علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی میں جہاں تینوں مزید پڑھیں