پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں۔ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے احتجاج روکنے کے لئے لاہور میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ بالخصوص سیکیورٹی اور تجارتی شعبے پر تعاون جاری رہے گا: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکا اور پاکستان کے درمیان ’کوئی اختلافات‘ نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ، پاکستان نے عائد الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے 2023 کےلیے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امریکا کی رپورٹ میں بے بنیاد اورحقائق کے منافی الزامات عائد کیے گئے۔ سرکاری خبر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کے حیران کن بیان نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ دی

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے اسی لیے وہ شاہین آفریدی کو نہیں سمجھاتے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر مزید پڑھیں

عدلیہ میں ’مداخلت‘ کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 30 اپریل ساڑھے گیارہ بجے سماعت مزید پڑھیں

جہیز کیخلاف مہم شروع

پاکستانی اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز سمیت دیگر اخراجات روکنے کیلیے آواز بلند کردی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے مزید پڑھیں