غزہ: اسرائیلی حملوں میں اب تک 489 طبی عملے کے افراد سمیت 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 600 سے زائد طبی عملے کے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے مزید پڑھیں

عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وزیراعلیٰ کے پی برہم

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر پر شدید اظہارِ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا ایرانی صدر کو فون، شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران انہوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت مزید پڑھیں