عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد

صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قربانی کے عمل مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مساجد، مزید پڑھیں

چینی بھائیوں کا تحفظ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے: وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے ، پاک چین تعلقات کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی نے چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا، چینی سفیر جیانگ مزید پڑھیں

حماس نے بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

رفح میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کے مزاحمت کار گروپوں (حماس، القسام) نے رفح میں ہونے مزید پڑھیں

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، مستقبل کا راستہ چن لیا ہے، عوامی پیسے پر عیاشی نہیں مزید پڑھیں