برہان وانی کے آٹھویں یوم شہادت پر کراچی میں ریلی کا انعقاد

صوبائی دارلحکومت کراچی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی کی قیادت میں شہید برھان مظفر وانی کے یوم شہادت کے موقعہ پر ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی میں پاکستان کی سیاسی،مذہبی اور مزید پڑھیں

حکومت نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

 وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری مزید پڑھیں

حکومت کا 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ حکومتی فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف دیا جائے گا اور وفاقی حکومت ٹیرف پرریلیف دینے مزید پڑھیں

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اسرائیل کی شمالی سرحد مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے نئے فیچر میں صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی

پیغام رسانی کیلئے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائڈ صارفین کی بڑی پریشانی حل کرتے ہوئے اہم ترین فیچر جلد ہی متعارف کروانے کا اعلان کر دیاہے۔ واٹس ایپ بیٹا کے مطابق مزید پڑھیں

عدالت کا جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا

کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔ عدالت نے ارشد شریف کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ پاکستانی روپے ہرجانہ دینے کا حکم دیا مزید پڑھیں

تیل پر چلنے والے 10 لاکھ ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا ٹیوب ویلز کے شمسی توانائی پر منتقل ہونے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی ودیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی، بیٹے راسخ الٰہی اور مزید پڑھیں