حکومت کا 6 وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ، ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

حکومت نے 6 وفاقی وزارتیں ختم جب کہ 2 کو دیگر وزارتوں میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

محمد یوسف کا قومی سلیکشن سے اچانک استعفیٰ، کرکٹ کے حلقوں میں بڑی چہ مگوئیاں

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے بتایا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے استعفی دیا۔ محمد یوسف نے مزید پڑھیں

شادی کیلئے امریکی یا برطانوی کی تلاش ہے، پاکستانی لڑکے کیوں پسند نہیں؟ وجہ بھی بتا دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گب شپ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی مزید پڑھیں

پاکستان اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے کیریئر ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ عاصم خان کے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا مزید پڑھیں

‘دھوم 4’ میں مرکزی کردار کون نبھائے گا؟ اداکار کا نام سامنے آگیا

بالی وڈ کی معروف ایکشن تھرلر فلم دھوم فرنچائز کے چوتھے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام سامنے آگیا۔ بالی وڈ کے سب سے بڑے پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم سیریز مزید پڑھیں