تہران: مسلح شخص کی فائرنگ سے ایرانی سپریم کورٹ کے 2 ججز جاں بحق

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 2 جج جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے: عرفان صدیقی

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات پر بیرسٹر گوہر کو پیغام دیا ہےکہ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔ عرفان صدیقی نے کہا مزید پڑھیں

مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، خاتون اسمگلر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، خاتون ملزمہ گجرات سے گرفتارکرلی گئی۔ آئی اے حکام کے مطابق ملزمہ اپنے بیٹوں کے کہنے پرلوگوں سے رقوم لینے جاتی تھی، ملزمہ نے متعدد مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میچ سانپ نے رکوا دیا

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ آگیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو پاکستان کی معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کر دیا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے مزید پڑھیں

کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے آپریشن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے مختلف علاقوں میں آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ کرم کے کشیدہ علاقوں بگن، چھپری، چھپری پروان، مندوری میں آپریشن کیا جائے گا، تاکہ علاقے سے بدامنی مزید پڑھیں