وزیراعظم شہباز شریف کی تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش

وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات کے لیے کانگرس سینٹر تاشقند پہنچے جہاں وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ازبکستان کے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدارامن کے قیام کو ترجیح دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم مزید پڑھیں

آذربائیجان کا دورہ مکمل، وزیراعظم ازبکستان کے دورے پر تاشقند پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچ گئے۔ وزیراعظم ازبکستان کے 2 روزہ دورے پرآذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے تاشقند پہنچے جہاں ازبک وزیراعظم، وزیرخارجہ اور تاشقند کے میئر نے ان کا استقبال کیا۔نائب وزیرِاعظم اسحاق مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، اب حالت کیسی؟

بالی وڈ کی 78 سالہ معروف لیجنڈری اداکارہ ارونا ایرانی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل بینکاک میں اداکارہ گر گئیں تھیں اور وہیں ان کا علاج جاری تھا تاہم مزید پڑھیں

رقص کی سب سے بڑی پرفارمنس، عالمی ریکارڈ قائم

سعودی عرب میں یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران روایتی رقص ’عرضہ‘ کی سب سے بڑی پرفارمنس منعقد کرکے ’گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے روایتی رقص مزید پڑھیں

بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کا آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا اہم میچ منسوخ کردیا گیا۔ ہلکی بارش کے سبب آج چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار رہا۔ آسٹریلیا اور مزید پڑھیں