کینسر کو شکست دینے کے بعد بھی طبی پیچیدگیاں ہیں، اسما عباس کا انکشاف

سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر سے قبل بھی وہ متعدد بیماریوں میں مبتلا تھیں اور ابھی تک بیماریوں کا شکار ہیں، انہیں 20 سال سے ذیابیطس ہے جب کہ ان کے سروائیکل میں اسکریو اور مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کا صومالی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، بھارتی پراپیگنڈے سے آگاہ کیا

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے صومالی ہم منصب سے رابطہ کر کے بھارت کے بے بنیاد پراپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے صومالی ہم منصب مزید پڑھیں

صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، بھارت کے جارحانہ رویہ پر شدید تشویش کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کے جارحانہ رویہ اور اشتعال انگیز بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی میں ایٹمی تصادم کا خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو تا ہم پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی طاقت ہیں اور جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ خدشہ مزید پڑھیں

پہلگام حملہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، آخر سچ منظرِ عام پر آ ہی گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مقام پر ہونے والے فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے۔ مزید پڑھیں