قوم مطمئن رہے بیرونی دباؤ نہیں ہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں ، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، اپنی جوابی کارروائی میں بھارت کے سویلینز کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملے کریں گے، قوم مطمئن رہے، جواب مزید پڑھیں

بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ

بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولہ باری شروع کر دی، بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت سے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے

پاکستانی فورسز نے بھارتی جارحیت کو ناکام بناتے ہوئے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے اسرائیلی ساختہ ڈرونز وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں تباہ کیے گئے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن ٹین کےبقیہ میچز دبئی منتقل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ غیرملکی کھلاڑیوں نے دبئی میں کھیلنےپر رضا مندی ظاہر کر دی۔ پی سی بی نےتصدیق کرتےہوئےبتایاکہ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کےباعث پاکستان سپرلیگ کےبقیہ آٹھ میچز دبئی مزید پڑھیں