حولدار لالک جان شہید نشان حیدر کا یوم شہادت، صدر مملکت، فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر کا خراج عقیدت

حولدار لالک جان شہید نشان حیدر کا یوم شہادت ، فیلڈ مارشل ، سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، فضائی اور بحری افواج نے حوالدار لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

آج اسلام کا دفاع اغیار کر رہے ہیں، مسلمان نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ آج بھی کربلا کی طرح عالم اسلام خاموش ہے۔ آج اسلام کا دفاع اغیار کر رہے ہیں، مسلمان نہیں،،ڈیڑھ ارب مسلمان مصلحت کا شکار ہیں، صیہونی ریاست فلسطین میں بچوں ، بڑھوں اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ ہو گئے

اسرائیلی وزیرِ اعظم واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے، نیتن یاہو کی آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سےملاقات ہو گی۔ ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ مزید پڑھیں

صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائی، یمن پرفضائی حملہ

اسرائیل مشرق وسطی کا امن تباہ کرنے پرتل گیا ،صیہونی افواج کی وحشیانہ کاررائی، یمن پرفضائی حملہ کردیا۔ حملے میں الحدیدہ ،راس عیسیٰ اور قطب پاورپلانٹ سمیت اہم اہداف کونشانہ بنایا۔ دوسری جانب حوثیوں کا کہنا ہے کہ اس کے مزید پڑھیں

غزہ میں رواں ہفتے جنگ بندی ہو جائے گی، امریکی صدر کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید ہوگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں ہفتے حماس کیساتھ معاہدہ کرنے کا اچھا موقع ہے۔ کچھ یرغمالی رہا ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کی آئینہ نوئیل نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کولمبو میں ہونیوالے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی آئینہ نوئیل گولڈ میڈل جیت لیا۔ رپورٹ کے مطابق آئینہ نوئیل نے مزید پڑھیں