9 محرم الحرام جلوس: کراچی سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس جزوی معطل

کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے ساتھ نکالے جا رہے ہیں، جب کہ بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے مزید پڑھیں

انگلش بیٹر کی بھارتی بولرز کی دھلائی، ناقابل شکست 184 رنز کی اننگز کھیلی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر جیمی اسمتھ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ برمنگھم میں جاری ہے جہاں مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی معاہدہ آئندہ ہفتے ممکن ہے، جس سے خطے میں بہتری کی امید پیدا ہو رہی ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدہ آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ حماس کی جانب سے بھی مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

عالمی جوہری ایجنسی نے سکیورٹی خدشات پر اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے سکیورٹی خدشات پر اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا۔ آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ معائنہ کاروں کی آخری ٹیم آج ایران سے بحفاظت ویانا میں ایجنسی مزید پڑھیں

آذربائیجان کی پاکستان میں دوارب ڈالرکی سرمایہ کاری، معاہدے پردستخط

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرلیے گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان مزید پڑھیں