اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار کی حد پار کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے دوسرے دن بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ یکم جولائی کو مالی سال کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے تاریخ مزید پڑھیں

ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ میں محرم الحرام بارے سیکورٹی کانفرنس

ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان نارتھ کوئٹہ میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل عابد مظہر، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات، شیعہ و سنی علماء کرام، تاجر برادری مزید پڑھیں

بلال عباس اورعائزہ خان پہلی بار آن سکرین، مداح پُر جوش

ناموراداکار بلال عباس اور معروف اداکارہ عائزہ خان پہلی بارایک ساتھ ایک رومانوی ڈرامے میں آن سکرین نظر آئیں گے۔ بلال عباس نے ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ ان کا عائزہ خان پرکرش تھا مزید پڑھیں

مودی سرکار کی لاؤڈ اسپیکر پراذان پر مکمل پابندی

 مودی سرکار نےبھارتی مسلمانوں کی مذہبی آزادی پامال کر دی ،ممبئی میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں پر پابندی کے بعداذان پر بھی عملاً پابندی لگادی گئی۔ اذان سننے کے لیے ممبئی کے مسلمانوں نےآن لائن اذان، ایپ کا استعمال شروع مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جماعت نہم اور دہم کے امتحانات ملتوی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔ بنوں بورڈ کے چیئرمین کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے جماعت نہم اور دہم کے پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ باقی تمام پرچے ہوچکے ہیں مزید پڑھیں