پاکستان نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

دنیا اس وقت شدید تنازعات، جغرافیائی تقسیم اور کثیرالطرفہ نظام پر بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کا سامنا کر رہی ہے، ایسے میں پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ اگرچہ یہ عہدہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال زبردست آغاز، 100 انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مالی سال 2025-26 کا آغاز بھرپور تیزی کے ساتھ کیا، جہاں منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 مزید پڑھیں

سابق پاکستانی فاسٹ بولر اظہر محمود ریڈ بال کرکٹ کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو پاکستان مینز ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال (ٹیسٹ) ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق اظہر محمود موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پرعائد پابندیاں ختم کر دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے شام پر عائد اکثر امریکی پابندیاں باضابطہ طور پر ختم کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان پابندیوں کے خاتمے سے شام کے لیے عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیر صدارت کپاس کی موجودہ صورتحال بارے اجلاس

پی سی جی اے سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد، پنجاب میں اب تک چھبیس کاٹن فیکٹریاں آپریشنل ہو چکیں۔ سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت کپاس کی موجودہ صورتحال بارے اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری مزید پڑھیں