سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ یہ پچ تھوڑی مختلف لگ رہی ہے،ایشیا کپ کی تیاریوں کےلیےیہ سیریز بہت اہم ہے۔ صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب،فخر زمان،سلمان علی آغا (کپتان)حسن نواز،محمد نواز،محمد حارث (وکٹ کیپر)،فہیم اشرف،شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف،سفیان مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی فوری امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے سیلاب متاثرین کیلئے 3 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساٹوکانڈا نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کی کرپٹو سفارت کاری عالمی سطح پر معتبر مقام حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی کرپٹو سفارت کاری نے عالمی سطح پر مضبوط مقام حاصل کرلیا اور ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی قائم کر کے کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی اور ریگولیشن کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کرپٹو اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا وزیراعظم سے رابطہ ،سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی پیشکش

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کرکے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دلی دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کی ہر ممکن مدد کی پیش کش کی۔وزیراعظم شبہاز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مزید پڑھیں

مفت اے آئی ویڈیو ایڈیٹر گوگل وِڈز اب تمام صارفین کے لیے دستیاب

گوگل نے اپنا جدید اے آئی ویڈیو ایڈیٹر گوگل وِڈز سب کے لیے بالکل مفت کر دیا ہے۔ گوگل وِڈز پہلے صرف گوگل ورک اسپیس اور پریمیم سبسکرپشن والے صارفین کے لیے دستیاب تھی، لیکن اب تمام صارفین اپنی مرضی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور آرمینیائی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان نے آرمینیا اور سے تعلقات کے قیام پرغور کرنے پراتفاق کرلیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر نے بتایاکہ پاکستان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ نے سفارتی مزید پڑھیں