بی آئی ایس پی سے سرکاری افسران کو اربوں روپے کیش ٹرانسفر کا حیران کن انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت سرکاری افسران کو اربوں روپے کیش ٹرانسفر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر معین مزید پڑھیں

نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم دستاویزات کے حصول کا عمل مزید آسان کر دیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ نادرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اب اپنے شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات کے حصول مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے لیے سالانہ رپورٹ جاری کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مالی سال 2024-25 میں بینک نے 2,500 ارب روپے کا خالص منافع کمایا۔ رپورٹ میں بینک کی آمدنی، اخراجات اور سرمایہ کاریوں کی تفصیلات مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کے باعث 17 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ اور سیکڑوں دیہات پانی تلے دب گئے

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال مسلسل شدید ہے اور ریلے سندھ کی طرف بڑھنے لگے ہیں، جس کے باعث کئی مقامات پر بند ٹوٹ چکے ہیں اور سیکڑوں دیہات اور بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں۔ مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

مون سون کے دوبارہ آنے پر سیلاب کے خطرات بڑھ سکتے ہیں: بلاول بھٹو کا انتباہ

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے نئے آغاز کے ساتھ سیلاب کی صورت حال مزید مشکل ہو سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

پاکستان نے توانائی کے شعبے کے لیے 55 ارب ڈالر کا جامع منصوبہ تیار کر لیا

پاکستان نے توانائی کے شعبے کو آئندہ دہائی میں نئی شکل دینے کے لیے 55 ارب ڈالر کا جامع منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ اس منصوبے میں پن بجلی، ایٹمی توانائی اور قابلِ تجدید ذرائع پر خاص توجہ دی جائے مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ سیریز کا افتتاح، پاکستان کا پہلا مقابلہ افغانستان سے ہو گا

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سہ فریقی سیریز کا افتتاحی میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مزید پڑھیں

چین نے امریکا اور روس کے ساتھ سہ فریقی ایٹمی مذاکرات سے انکار کر دیا

چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو “غیر حقیقت پسندانہ” قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں