وزن بڑھنے پر مذاق بنایا گیا، مسلسل تنقید سے ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا: کومل میر

اداکارہ کومل میر نے انکشاف کیا ہے کہ بڑھتے وزن پر شدید تنقید نے ان کی شخصیت اور جذبات پر گہرا اثر ڈالا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف موضوعات کے مزید پڑھیں

امریکا میں غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کرنے کی تجویز

 امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے غیرملکی طلبہ، صحافیوں اور دیگر مخصوص ویزا کیٹیگریز کے حامل افراد کے لیے ویزا کی مدت محدود کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ نئی تجویز کے تحت F ویزا (طلبہ) اور میڈیا مزید پڑھیں

چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایریا سپروائزر شہید

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق چمن میں روغانی تھری یونین کونسل میں پولیوٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر عبدالقادر شہید ہوگیا ۔ حملے میں مزید پڑھیں

مقبول اداکار عفان وحید نے پہلی بار اپنی شخصیت کےاہم پہلوکےمتعلق پردہ اٹھالیا

 پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے پہلی بار اپنی شخصیت کے ایک ایسے پہلو سے پردہ اٹھایا ہے جو اکثر ان کے مداحوں کی نظروں سے اوجھل رہا۔ نرم مزاج اور متوازن گفتگو کے لیے شہرت رکھنے والے عفان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر اتفاق

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے جرمن ہم منصب کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق طے پایا۔ وزارت خارجہ سے  جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کا حل نہ نکالا تو پاکستان اور بھارت کے بجائے صرف میمز رہ جائیں گی، خاقان شاہنواز

پاکستانی اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی اصل لڑائی ایک دوسرے سے نہیں بلکہ غربت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کے خلاف ہے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ویڈیو پیغام شیئر مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کا مزید چار روزہ ریمانڈ منظور، ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے حوالے کردیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ نے نیشنل سائبر کرائم سیل ایف آئی اے کی درخواست پر ڈکی بھائی کا ریمانڈ بڑھاتے ہوئے مزید چار روز کے لیے تحویل میں دے دیا۔ ڈکی بھائی کو صبح پا نچ روز کا ریمانڈ ختم ہونے پر مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر، 15 ہلاک اور بنیادی ڈھانچے و زرعی زمین کو شدید نقصان پہنچا

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے لاکھوں افراد کو اپنے مکانات سے بے گھر کر دیا ہے اور صوبہ پنجاب کے بڑے حصے کو زیرِ آب لے لیا ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں بنیادی مزید پڑھیں