آئندہ سال موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطرناک ہیں اور اگلے سال اس کی شدت 22 فیصد زیادہ ہو مزید پڑھیں

بلوچستان بھرمیں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صفا کوئٹہ اینٹی گریٹڈ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کوئٹہ کی صفائی ستھرائی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کے خلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے ۔ پشاور ہائیکورٹ میں زرتاج گل کی الیکشن کمیشن نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس وقار احمد نے وکیل سے سوال کیا مزید پڑھیں

بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی امریکی ٹیرف کل سے نافذ،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

امریکا میں ہوم لینڈ سکیورٹی نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بھارت پر عائد مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہو گیا، یہ ٹیرف 27 اگست کو بھارتی مقامی وقت مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی نے گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے امداد کی منظور ی دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی مزید پڑھیں

ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہے: روسی صدر

ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہے۔ ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی مزید پڑھیں