فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار کے خط نے ہائی کورٹ میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس محمد سرفراز ڈوگر کو خط لکھ کر ہائی کورٹ میں موجود عدالتی خامیوں اور مسائل کی نشاندہی مزید پڑھیں

ملک میں بڑہتی ہوئی وبائیں، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پانی میں آلودگی اور کیڑوں کے پھیلاؤ سے عوامی تحفظ کو شدید خطرہ لاحق ہے،سیلاب سے ہیضہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کے خطرے میں اضافہ ہوا۔ سیلابی پانی سےمچھروں کی افزائش مزید پڑھیں

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی شدت اختیار کر گئی، خانیوال کا بند ٹوٹنے سےمتعدد دیہات زیر آب

پنجاب میں دریائے راوی اور ستلج بدستور خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ خانیوال میں ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا، جس کے نتیجے میں کبیر والا کے 30 اور پیر محل کے 12 مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کی نقل و حمل پر پابندی، آٹے کا بحران سر اٹھا سکتا ہے

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ نے وفاقی حکومت سے ملوں کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے گذشتہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا چینی صدر پر طنز، روس اور شمالی کوریا کے ساتھ سازش کے الزامات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی روایتی جارحانہ اور طنزیہ انداز میں چین، روس اور شمالی کوریا پر تنقید کی۔ چینی صدر کے جاپان کے خلاف جنگ میں کامیابی کے 80 سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں مزید پڑھیں