نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف شدید احتجاج، 10 افرد ہلاک

حکومتی بدعنوانیوں اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف نیپال میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک جبکہ 87 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مغربی مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا نے معدنیات سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

پاکستان اور امریکا کے درمیان اہم معدنیات سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں امریکی قائمقام نائب چیف آف مشن زیک ہارکن رائیڈر بھی موجود تھے ۔ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: سینڈیکیٹ نے قبضہ شدہ اراضی فوری واگزار کرنے کی منظوری دے دی

کراچی جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ نے اپنی اراضی سے قبضہ فوری واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اراضی کو مزید قبضے سے بچانے کے لیے سیکیورٹی گارڈز کا تقرر بھی کیا جائے گا۔ ان فیصلوں کی منظوری پیر کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، عدالتی رولزکی سرکولیشن کے ذریعے منظوری پرتحفظات

سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، خط لکھنے والے چاروں ججز نے فل مزید پڑھیں

کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے میں ایک اور زخمی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی

شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ چند روز قبل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کا مزید پڑھیں

قازقستان کے نائب وزیراعظم وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے

قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ مراد نرتلیو، تیرہ رکنی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں