اسلام آباد اور خیبر پختونخواہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور چترال میں ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.5 اور گہرائی 195 مزید پڑھیں

انسٹاگرام کے ماہانہ ایکٹو یوزرز 3 ارب سے تجاوز کرگئے، مارک زکربرگ

میٹا کی زیرملکیت فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام میٹا کی تیسری ایسی ایپ بن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، خواجہ آصف کا رد عمل سامنے آگیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر ردِعمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ “بھارت پر تاریخی مزید پڑھیں

پاکپتن: ستلج میں کٹاؤ سے گاؤں سوڈا صفحۂ ہستی سے مٹ گیا، درجنوں گھر تباہ

دریائے چناب اور ستلج کے سیلاب نے جلال پور پیر والا شہر سمیت درجنوں بستیوں کو متاثر کیا ہے، جہاں اب بھی پانی موجود ہے۔ نوراجہ بھٹہ کے مقام پر شگاف پُر کرنے کا کام جاری ہے۔ موٹروے پولیس کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، فیلڈ مارشل بھی شامل

وزیراعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی شریک ہوئے۔ اوول آفس میں مزید پڑھیں

سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر پابندی عائد کردی

یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلووینیا نے یہ فیصلہ غزہ میں جاری جنگ اور انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے تناظر میں مزید پڑھیں