بی آئی ایس پی سے سیلاب متاثرہ افراد کی مدد ہوسکتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب سے زرعی شعبہ بہت زیادہ متاثر ہوا،بی آئی ایس پی سے سیلاب متاثرہ افراد کی مدد ہوسکتی ہے مگر لگ رہا ہے وفاقی حکومت انا کی وجہ سے فیصلے کررہی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔ یہ ملاقات خوشگوار اور گرم جوش ماحول میں ہوئی، مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلا جدید ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ تیارکر لیا

پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ تیار کر لیا۔ پاکستان نے جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اسپارکو کے زیر قیادت تیار کیا، اسے اکتوبر 2025 میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ اسپارکو کے مطابق ہائپر مزید پڑھیں

نیب کا زلفی بخاری کی800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ،اشتہار جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے زلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی کی نیلامی کا اشتہار جاری کردیا۔  زلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار دیے گئے تھے۔  ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری ہونے پر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارتنویر الیاس پرفرد جرم عائد

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکےعلاقے لداخ میں شدید جھڑپیں ، کرفیونافذ کردیا گیا

بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں گزشتہ روز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو ریاستی حیثیت دینےکے مطالبے پر ہونے والا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا تھاجس کے بعد آج بھارتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوریکارڈنگ پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کے احاطے میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی لگا دی۔ ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا۔ سرکلر کے مطابق صحافی، وکلاء اور سائلین کسی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اورامریکی صدرٹرمپ کی اہم ملاقات آج وائٹ ہاوس میں ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان باضابطہ ملاقات آج وائٹ ہائوس میں ہوگی۔ وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہونگے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، مزید پڑھیں