پولیو مہم کو دھچکا، کراچی میں ہزاروں والدین کا ویکسینیشن سے انکار

سندھ میں 35 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کردیا۔ ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ صوبے میں جاری حالیہ پولیو مہم کے دوران 35 ہزار والدین نے بچوں کو ویکسین پلانے سے انکار کیا جن مزید پڑھیں

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

حکومت کا خواتین اور طالبات کو مفت اسکوٹیزدینے کا اعلان

سندھ حکومت نے رواں ہفتہ طالبات اور خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں خواتین اور طالبات کے لئے مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز پروگرام مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت میں توسیع ، علی امین گنڈاپور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظت ضمانت میں 3 ہفتوں کی توسیع کردی۔ عدالت نے درج مقدمات میں علی امین گنڈاپور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہوئے، اسسٹنٹ اٹارنی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر جوڑے کے قتل کیس میں گرفتار قبائلی سردار کی ضمانت منظور

بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے پیر کے روز قبائلی سردار سردار شیر باز خان ستکزئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، انہیں رواں سال جولائی میں کوئٹہ ضلع کے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر مزید پڑھیں

پنجاب میں دریاؤں کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں سے سیلابی پانی اترنے لگا

پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے اور مزید پڑھیں