دعا ملک نے انڈسٹری میں ہراسانی کے اہم راز کھول دیے، بڑی شخصیات کے نام سامنے آگئے

اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ کھل کر انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے واجبات وفاقی حکومت پر 203 ارب روپے تک جا پہنچے

کےالیکٹرک پرجولائی 2025 تک وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات 203 ارب روپےکی سطح پر پہنچ گئے جو جولائی 2024 کے مقابلےمیں ساڑھے 5 ارب روپے زیادہ بنتے ہیں۔ تاہم اس سال جون کے مقابلے میں کے الیکٹرک کے مجموعی واجبات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، سربراہوں کے نام بھی جاری

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی باقاعدہ رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ آزاد عوام پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وارنٹ جاری

انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نے اسد قیصر کو گرفتار کرکے عدالت میں مزید پڑھیں

فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو 6 سال قید

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اپنی خاتون دوست کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹس بناکر ان کی نامناسب تصاویر شیئر کرکے انہیں بلیک میل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 6 سال قید کی سزا مزید پڑھیں